اٹک، تھانہ سٹی نے لین دین کے تنازعے پر سگے بھانجے کو قتل کرنے والی خاتون ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

  • 4B908956-EDE7-4C48-B86F-EC6D707A49FE.jpeg

اٹک، تھانہ سٹی نے لین دین کے تنازعے پر سگے بھانجے کو قتل کرنے والی خاتون ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

‏مقتول احمد خان کو ملزمہ نسیم جان نے دو روز قبل پسٹل سے فائر کرکے قتل کر دیا تھا۔

Comments

comments