راولپنڈی۔ تھانہ کلرسیداں پولیس نے 19 سالہ یتیم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

  • 2F25CC76-BF9F-4C81-A6EF-67C721A08C83.jpeg

راولپنڈی۔ تھانہ کلرسیداں پولیس نے 19 سالہ یتیم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

‏ملزم سفیر متعدد بار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا

‏لڑکی کی درخواست پر فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

Comments

comments