آشنا نا آشنا ہوگئی 18 سال سے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو نامرد بنا ڈالا

  • 0693C23E-972E-48D9-94CE-F2D411F1F320.jpeg

آشنا نا آشنا ہوگئی 18 سال سے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ
خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو نامرد بنا ڈالا
تھانہ ہربنس پورہ میں زخمی آشنا نے رپورٹ درج کرادی
خاتون تاحال فرار پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کارروائی کا آغاز کردیا
ابتدائی تفتیش کے مطابق وہاڑی کے مخنت کش اقبال کے ممتاز مائی سے ناجائز تعلقات تھے
13 ستمبر کو ممتاز مائی نے اقبال کو جنسی تعلق کے لیے گھر بلایا
ناجائز ملاقات کے دوران خاتون نے موقعہ جان کر اقبال کو مردانگی سے محروم کردیا
تھانہ ہربنس پورہ مے مقدمہ درج کر لیا

Comments

comments