رائیونڈ کے نواحی گاؤں کلے دا کوٹ میں 3ستمبر کی ڈکیتی کی واردات میں باپ اور بچوں کے سامنے ڈاکوؤں نے عورت کے ساتھ زیادتی کی ۔ FIR درج ہوئے 9 روز گزر گئے نہ کوئی میڈیا بولا نہ کسی سرکاری عہدیدار نے نوٹس لیا ۔ کیونکہ یہ واقع ایک غریب خاندان کے ساتھ پیش آیا تھا ۔

  • 93C8DAF4-DA42-4EEB-9ACC-8580AB13DAE2.jpeg

رائیونڈ کے نواحی گاؤں کلے دا کوٹ میں 3ستمبر کی ڈکیتی کی واردات میں باپ اور بچوں کے سامنے ڈاکوؤں نے عورت کے ساتھ زیادتی کی ۔ FIR درج ہوئے 9 روز گزر گئے نہ کوئی میڈیا بولا نہ کسی سرکاری عہدیدار نے نوٹس لیا ۔ کیونکہ یہ واقع ایک غریب خاندان کے ساتھ پیش آیا تھا ۔
امیر کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر حکومت لاکھوں کروڑوں خرچ کر دیتی ہے ۔ جبکہ غریب کو ایک ریڈ کروانے کیلئے ہزاروں خرچہ کرنا پڑتا ہے ۔۔

Comments

comments