اسلام آباد ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ گولڑہ شریف پولیس کی کارروائی. گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے سرکردہ رکن قمر مان درانی چور گرفتار.

  • 36FF07AE-B0B5-4303-8321-F78F72CFAB79.jpeg

اسلام آباد
ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ گولڑہ شریف پولیس کی کارروائی.

گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے سرکردہ رکن قمر مان درانی چور گرفتار.

ملزم کے قبضہ سے 12 لاکھ سے زائد مالیت کی چوری شدہ، طلائی زیورات ،موبائل فون، ٹیبلیٹ, قیمتی گھڑیاں، نقدی برآمد.

ملزم بند گھروں کی ریکی کرتا موقع ملتے ہی واردات کرکے فرار ہوجاتا

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی.

کاروائی ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ گولڑہ شمس اکبر معہ رانا سلیم اے ایس آئی و ٹیم نے کی.

ڈی ائی جی آپریشنز اسلام آباد نے صدر زون پولیس کی کارکردگی کو سراہا.

ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

Comments

comments