اسلام آباد پی ٹی آئی کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے شوہر چودھری خرم کا “اوور ٹیکنگ” کے مسئلہ پر ASJ ملک جہانگیر پر حملہ

  • 20A82E2F-78CD-4B1F-A15F-C074F9D8C581.jpeg

اسلام آباد پی ٹی آئی کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے شوہر چودھری خرم کا “اوور ٹیکنگ” کے مسئلہ پر ASJ ملک جہانگیر پر حملہ؛ جج پر تھپڑوں کی بارش کر دیی اس پر جج نے پستول نکال کر ملک خرم کے پاؤں میں تین فائر کر کےجان بچائی چوہدری خرم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

فارن آفس پٹرول پمپ پر دو گاڑیوں کا آپس میں کراسنگ کی وجہ سے جھگڑا ہوا ہے گاڑی نمبری KA 004 جس کو چوہدری خرم چلا رہا تھا خرم کی بیوی عابدہ راجہ پنجاب میں ایم پی اے ہے اور دوسری گاڑی نمبری AOB992 کرولا کا جسکو ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر چلا رہا تھا دونو گاڑیاں جب فارن آفس پمپ پر پہنچے تو چوہدری خرم نے اپنے ڈرائیور کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن جج پر تشدد کیا اور جج صاحب کو تھپڑ مارے ۔جس وجہ سے ایڈیشنل جج نے اپنا پسٹل نکال کر خرم کے پاوں میں دو/تین ہوا ہی فائرنگ کی کوہی جانی نقصان نہ ہوا۔ جبکہ تشدد سے ایڈیشنل سیشن جج کے ناک کی ہڈی ، پائوں کی ہڈی اور دانٹ ٹوٹ گئے موقع پر SHo تھانہ سکرٹریٹ پہنچے ہیں اور چوہدری خرم اور جج کو تھانہ میں شفٹ کیا گیا ہے

ریڈ زون میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر چوہدری خرم اور ایڈیشنل سیشن جج میں ہاتھا پائی ہوگئی، پولیس چوہدری خرم کو تھانے لے گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں 2 گاڑیوں کی کراسنگ کے دوران ان کو چلانے والوں میں تلخ کلامی ہوگئی تھی۔ ایک گاڑی تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر چوہدری خرم چلارہے تھے جب کہ دوسری گاڑی کو ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر ڈرائیو کررہے تھے۔دفتر خارجہ کی عمارت کے سامنے واقع پیٹرول پمپ پر دونوں گاڑیاں پہنچیں تو چوہدری خرم نے ایڈیشنل سیشن جج پر ہاتھ اٹھادیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے پستول نکال کر فائرنگ کردی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی اور ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ چوہدری خرم کو پولیس اسٹیشن لے ریڈ زون میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر چوہدری خرم اور ایڈیشنل سیشن جج میں ہاتھا پائی ہوگئی، پولیس چوہدری خرم کو تھانے لے گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں 2 گاڑیوں کی کراسنگ کے دوران ان کو چلانے والوں میں تلخ کلامی ہوگئی تھی۔ ایک گاڑی تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر چوہدری خرم چلارہے تھے جب کہ دوسری گاڑی کو ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر ڈرائیو کررہے تھے۔دفتر خارجہ کی عمارت کے سامنے واقع پیٹرول پمپ پر دونوں گاڑیاں پہنچیں تو چوہدری خرم نے ایڈیشنل سیشن جج پر ہاتھ اٹھادیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے پستول نکال کر فائرنگ کردی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی اور ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ چوہدری خرم کو پولیس اسٹیشن لے گئے۔

Comments

comments