مری والوں نے سیاحوں کی پٹائی کردی سیاح زخمی و،یر اعلی پنجاب کا نوٹس

No video URL found.

وزیراعلیٰ پنجاب نےکمشنر، آر پی او راولپنڈی سے مری میں سیاحوں پر تشدد کی رپورٹ طلب کرلی
‏مری۔ گلوریا جینز نامی انٹرنیشنل کافی چین کے ہوٹل میں سیاحوں اور ہوٹل انتظامیہ کے مابین تلخ کلامی اور لڑائ جھگڑے کا معاملہ۔ اطلاع ملتے ہی مری پولیس موقعہ پرپہنچی، سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی گئ ہیں، سیاحوں کی جانب سےدرخواست پرمیڈیکل کروایا گیا ہےاور کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
‏مری سیاحوں پر تشدد کے حوالے سے بے بنیاد خبریں گردش کر رہی ہیں میری کا مقامی کوئی بھی شخص اس میں ملوث نہیں ہے دونوں باہر کے لوگ ہیں توقیرنامی شخص نے نجی ہوٹل کے ملازم کو واش روم استعمال کرنےنہ کرنے دینے کی پر تھپڑ مارا جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔۔
‏مری میں سیاحوں پر پھر رسٹورنٹ مُلازمین کا تشدُد۔ جب کرونا کی وجہ سے مری بند تھا تو مری کے ہوٹل اور ریسٹورنٹ مالکان سیاحوں کے لیے ترس رہے تھے۔

مری میں ریسٹورنٹس میں کھانہ بلکُل بھی غیر معیاری اور قیمتیں اسمانوں کو چھو رہی ہوتی ہیں۔
‏سیاحوں کی جانب سے درخواست پر میڈیکل کے لئے ہسپتال بھجوایا گیا ہے، میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں قانون کے مطابق کاروائ عمل میں لائ جاۓ گی، ایس ایچ او

کسی کو بھی تشدد، ہراساں کرنے یا دھمکانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، میرٹ اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جاۓ گا، ایس پی صدر

‏مری نجی ہوٹل پر سیاحوں اور ہوٹل انتظامیہ کے مابین تلخ کلامی اور لڑائ جھگڑے کا معاملہ،

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مری پولیس موقعہ پر پہنچی،nدونوں فریقین ہوٹل انتظامیہ اور سیاحوں نے پولیس کو درخواست دی ہے جس پر ضابطہ کی کاروائ کی گئ ہے،

Comments

comments