‎بھارتی فوج کی رکھ چکڑی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ ‎11سالہ بچی شہید جبکہ چار شہری زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر
بھارتی فوج کی رکھ چکڑی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر
بھارتی فائرنگ سے ایک 11سالہ بچی شہید جبکہ چار شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر
زخمیوں 75سالہ خاتون بھی شامل، آئی ایس پی آر
پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی، آئی ایس پی آر
جن بھارتی مورچوں سے فائر آرہا تھا انہیں جوابی نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر

Comments

comments