مورگاہ پولیس کی کاروائی، 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا شیطان صفت ملزم توفیق عرف کوکو بٹ گرفتار۔

  • IMG_20200911_182500.jpg

‏مورگاہ پولیس کی کاروائی، 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا شیطان صفت ملزم توفیق عرف کوکو بٹ گرفتار۔

متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر تھانہ مورگاہ میں فوری مقدمہ درج کیا گیا۔

ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے کےلیے تمام قانونی تقاضے پورےکیے جائیں گے۔ اے ایس پی سول لائنز بینش فاطمہ

Comments

comments