ڈیرہ اسماعیل خان میں 10 ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ بموں شاہ سے برآمد

img-20200830-wa0119

    ڈیرہ اسماعیل خان میں 10 ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ بموں شاہ سے برآمد
    جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کوٹلی امام حسین پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا جلوس کے راستوں پر لنگر ور سبیلوں کا اہتمام بھی کیا گیا ہے: ۔6ہزار چھ سو پولیس جوان ڈیوٹی پر تعینات ہے شہر کی خفیہ کیمروں کے ذریعے آن لائن مانیٹرنگ کی جا رہی ہے بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بھی جلوس کے روٹ کلیئر کر رہا تھا

    Comments

    comments