راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،ایس ایچ او گوجرخان عمران عباس نےٹیم کےہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان وحید اختر اور مسماۃ عابدہ وحید کے قبضہ سے 2 کلو 300 گرام چرس برآمد۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔