لاہور پولیس نے تین ڈاکووں کر گرفتار کرکے لاکھوں روپے برآمد کرلئے

No video URL found.

لاہور پولیس نے تین ڈاکووں کر گرفتار کرکے لاکھوں روپے برآمد کرلئے

‎لاہور ڈالفن 249 نے گزشتہ رات 3 خطرناک ڈاکو
‎پکڑ لیے ڈاکوؤں سے 2 لاکھ نقدی بھی برآمد کرلی پولیس نے صدر ڈویژن سے ڈاکو کا تعاقب کرکے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر پکڑ لیے گئے

Comments

comments