گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ جرنیل (ر)عالم خٹک کو نیا گورنر لگانے کا امکان ہے ۔

  • IMG-20200711-WA0158.jpg

گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ : جرنیل (ر)عالم خٹک کو نیا گورنر خیبر پختونخواہ لگانے کا قوی امکان ہے ۔ اقبال ظفر جھگڑا کی جگہ بھی ان صاحب کو گورنر لگایا جا رہا تھا۔ جیو نے برہکنگ نیوز دی تھی۔ مریم نواز آ ڑے آ گئیں تھیں۔

Comments

comments