اٹک میں دو منشیات فروش گرفتار شراب اور چرس برآمد

  • 3228E7B3-C5A6-4BF3-A0AD-C05377C0137A.jpeg

‎تھانہ جنڈ کی ٹیم نے منشیات فروش مدیر حسین ولد علی زوار ساکن پارا چنار تحصیل و ضلع کرم ایجنسی سے 5000 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے شراب فروش مجاہد اسلام عرف کمالہ ولد محمد اسلام ساکن محلہ میر پور حسین کامرہ کلا ں تحصیل و ضلع اٹک سے 20 لیٹر شراب برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Comments

comments