مسلم لیگ نون کی پیپلز پارٹی سے اختلافات کی تردید

  • 9B7AF96A-8363-4592-AA70-A1B0FBE7DF2F.jpeg

‎پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پیپلز پارٹی سے اختلافات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی سی کا جلد اعلان کیا جائے گا
‎بعض عناصر کی طرف سے PMLN اور PPP میں
‎اختلافات کی بے بنیاد خبریں کسی ایجنڈے کے تحت چلائی جا رہی ہیں- نالائق، نااہل اور اناڑی حکومت سے نجات کے لئے پوری اپوزیشن متحد اور متفق ہے اور کسی قسم کے اختلافات کا شکار نہیں- جلد APC کا انعقاد ہو گا جس میں مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا

Comments

comments