ٹریفک حادثہ میں باپ اور بیٹا جاں بحق

لاہور میں چند رائے روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔چندرائیروڈ کر قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بائیس سالہ حمزہ موقع پر دم توڑ گیا جبکہ اس کے والد شوکت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتا ل میں جاں بحق ہو گیا۔ ٹریکٹر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس کو کیس 15 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ جمعرات کو متفرق درخواست پر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔وکیل جی ایم چوہدری نے عدالتِ عالیہ میں کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کی تھی۔درخواست گزار نے زلفی بخاری، شہزاد اکبر، عثمان ڈار، علی نواز، ندیم افضل چن، ڈاکٹر ظفر مرزا، معید یوسف، ندیم بابر، ثانیہ نشتر کی اہلیت کو چیلنج کر رکھا ہے۔وفاق کی جانب سے عدالتِ عالیہ میں معاونینِ خصوصی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر جواب جمع کرا دیا گیا تھا۔

Comments

comments