بھارتی میڈیا بوکھلا گیا سکردو میں چینی فوجوں کی موجودگی کی جھوٹی خبروں کی تردید

493740C9-C425-482E-8EBF-8ADE249934B3.jpeg

لداخ میں چینی فوجوں کے ہاتھوں پٹائی ہونے برد بھارتی میڈیا بوکھلا گیا ہے اور وہ گلگت بلتستان میں چینی افواج کی موجودگی کی جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے اس سلسلہ میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھارتی میڈیا پر چلنےوالی خبر کی تردید،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چین کیجانب سےاسکردوایئربیس استعمال کی بھارتی خبرغیرذمے دارانہ ،حقیقت سےعاری ہے گلگت بلتستان میں ایل اوسی پر پاک فوج کی اضافی تعیناتی کی بھارتی خبرجھوٹ،بے بنیادہے،

Comments

comments