اپوزیشن چاہتےہیں کہ کسی طرح مائنس ون ہو جائے اوریہ بچ جائیں، ان کی پوری کوشش ہےکہ مائنس ون ہوجائے اگرایساہوبھی جائےتوجویہاں سےآئےگاوہ بھی انہیں نہیں چھوڑےگا، عمران خان

IMG-20200630-WA0414.jpg

‎پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملےمیں بھارت ملوث ہے، عمران خان

‎پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملےکےشہداکوخراج عقیدت پیش کرتا ہوں ان دہشتگردوں کا منصوبہ اسٹاک ایکسچینج ملازمین کویرغمال بناناتھا کوروناایس اوپیزکےتحت معیشت کھولی لاک ڈاؤن میں دیہاڑی دارطبقہ متاثرہوتاہے مجھ پرلاک ڈاؤن کےحوالےسےتنقید کی گئی دنیابھرمیں سیاحت کےبرےحالات ہیں ہم نےاسمارٹ لاک ڈاؤن کواپنایا،تاکہ معیشت چل سکے اگرمجھ سےپوچھاجاتاتومیں کبھی سخت لاک ڈاؤن نہیں کرنےدیتا ہمیں بھی مکمل لاک ڈاؤن کاکہاگیالیکن ہم نےزیادہ سخت لاک ڈاؤن نہیں کیا ہمیں ابھی بھی معاشی طورپرچیلنجز کاسامنا ہے، پاورسیکٹرکاساراقرضہ ماضی کی حکومتوں کاہے، ‏پی آئی اےدنیا کی بہترین ایئرلائن تھی، ‏پی آئی اےمیں اب مافیابیٹھاہواہے، گیارہ سالوں میں دس بارپی آئی اے کےسربراہ تبدیل ہوئے، ‏ہم بڑی تبدیلی کےلیےتیارہیں، جیسےچل رہےتھےویسے اب آگےنہیں چل سکتے، وہ ملک کبھی اوپرنہیں جاسکتاکہ غریب،غریب اورامیر،امیرہو، بڑےبڑےمافیازکوماضی میں حکومتیں سپورٹ کرتی رہیں، مافیازصرف شوگرانڈسٹری میں نہیں بلکہ ہرجگہ ہیں، میں مغربی کلچرکوسب سےبہترجانتاہوں، سارےلیڈرمغرب میں جاکرلبرل بن جاتےہیں، اپوزیشن والےلبرلی کرپٹ ہیں ‏ہم اداروں میں بڑی بڑی تبدیلیاں کرنےکوتیارہیں جب بھی تبدیلیاں لائیں گےمزاحمت آئےگی اپوزیشن کی باتوں کوسنجیدہ نہیں لیتاکیوں کہ میں ان کوجانتاہوں نواز شریف نےیہاں کہا یہ ہےوہ دستاویزات جس سےلندن فلیٹس لیے، خواجہ آصف سےانٹرویومیں پوچھاگیاپی ٹی آئی اورآپ میں کیافرق ہے؟ خواجہ آصف نےکہا ہم لبرل ہیں وہ مذہبی جماعتوں کےساتھ ہیں، ہاں یہ لوگ لبرل ہیں لیکن لبرلی کرپٹ ہیں، ملک کاسربرا ہ پیسا چوری کرکےباہرلےکرجارہاتھاایک صاحب کہتےمیاں صاحب فکر نہ کرو، نوازشریف کی بدقسمتی کہ معاملہ سپریم کورٹ چلاگیا، اپوزیشن نےپہلے دن سےمجھےتقریرنہیں کرنےدی، ملک کاوزیراعظم دبئی کی کمپنی میں نوکری کررہاتھا، وزیردفاع دبئی کی کمپنی سےلاکھوں روپے تنخواہ لیتارہا، انھوں نے پہلے دن سےکہا حکومت فیل ہوگئی ، جب 6ٹریلین سے 30ٹریلین قرضہ ہوگیااس وقت نہیں کہاکہ حکومت فیل ہوگئی ہے ن لیگ کادین ایمان نہیں ہے ‏ان سب کوڈرہےاس لیے چاہتےہیں یہ حکومت جلدچلی جائے، میں نےیہ نہیں کہا کہ کرسی مضبوط ہے،آج ہیں کل نہیں ہیں ، لوگ چاہتےہیں کہ حکومت جلدچلی جائے،تاکہ ان کی چوری بچ بچجائے، مجھےکہاگیاچینی مافیاکومشرف کنٹرول نہیں کرسکا اپوزیشن اپنی چوری بچانےمیں لگی ہوئی ہے کرسی آنےجانےکی چیز ہےبس نظریہ نہیں چھوڑناچاہیے، ‏کبھی کرسی چھوڑنےسےگھبرانااورڈرنا نہیں چاہیے، اونچ نیچ زندگی کاحصہ ہے، گھرکےاخراجات برداشت کرتاہوں ،تاکہ کرسی چھوڑنےکی کبھی فکر نہ ہو سپریم کورٹ سےسزایافتہ شخص کو یہ لوگ لیڈرکہتےہیں، سپریم کورٹ میں گئےتوجعلی قطری خط آگیا نظریےسےہٹ کرچیئرمین بنےتوپھربارش آتی ہےپانی آتاہے، وزیرخارجہ دبئی کی کمپنی سےتنخواہ لیتارہاکسی جمہوریت میں ایسا نہیں ہوتا، اصولوں اورنظریہ پرسمجھوتہ نہ کرناپڑے ‏یہ چاہتےہیں کہ کسی طرح مائنس ون ہو جائے اوریہ بچ جائیں، ان کی پوری کوشش ہےکہ مائنس ون ہوجائے اگرایساہوبھی جائےتوجویہاں سےآئےگاوہ بھی انہیں نہیں چھوڑےگا،

Comments

comments