جنوبی کوریا میں پاکستان کے سابق سفیر مراد علی انتقال کرگئے

  • IMG_20200530_181906.jpg

جنوبی کوریا میں پاکستان کے سابق سفیر مراد علی انتقال کرگئے سئول میں پاکستانی سفارتخانے نت سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ جنوبی کوریا میں پاکستان کے سابق سفیر مراد علی انتقال کرگئے مرحوم مراد علی مسٹر مراد علی کا بغداد ، لندن ، لاس اینجلس ، وارسا اور سیول میں بھی سفارتی ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں

Comments

comments