خیرپور سے کراچی جانے والی کار کو حادثہ 5 افراد جاں بحق

  • IMG-20200530-WA0166.jpg

خیرپور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والے کار ببرلو کہ مقام پر ڈرائیور سے تیز رفتاری کے باعث موڑ ببرلو بائی پاس پر اسپیڈ بریک لگانے سے کار کنٹرول سے باہر ہو کر روڈ پر سلپ ہو کر ایک کجور کے درخت سے ٹکرا گئی. جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جن کو سول ہسپتال خیرپور میں سرد خانے میں رکھا گیا ہے. ضروری کارروائی کے بعد ورصہ کے حوالے کیا جائے گا.

Comments

comments