گوادر: گزشتہ دنوں *کیچ* کے علاقہ *ڈھنُک* میں ہونے والے واقع کے خلاف اور واقع میں زخمی ہونے والی بچی *برمش* سے اظہار یکجہتی کے لیئے *سیول سوسائٹی* کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئ؛

  • IMG-20200530-WA0153.jpg

گوادر: گزشتہ دنوں *کیچ* کے علاقہ *ڈھنُک* میں ہونے والے واقع کے خلاف اور واقع میں زخمی ہونے والی بچی *برمش* سے اظہار یکجہتی کے لیئے *سیول سوسائٹی* کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئ؛

ریلی میں *سیاسی قائدیں* سیاسی و سماجی *شخصیات* و گوادر *عوام* نے بڈی تعداد میں شرکت کی؛

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے *بلوچستان نیشنل پارٹی * کے *حسین واڈیلہ* *کہدہ علی* سوشل ایکٹیوسٹ *ظفر عصیٰ آزاد* *شہداد شاد* *بی ایس او* کے *نصیر نگوری* نے کہا ہے کہ؛

*تربت پولیس* نے واقع کی *ایف آئی آر* میں دہشت گردی کے دفعہ شامل نہ کرکے مجرموں کو سزا ہونے سے بچانے کی کوشش کی ہے
یہ چور، ڈاکوؤں، غنڈوں، اور منشیات فروشوں کی سرپرستی کون کر رہے ہیں ـ

یہ انسانیت سوز واقع ہے اس طرح گھروں میں گھس کر چوری واردات کرنا عورتوں پر گولیاں برسانا نہایت افسوسناک ہے

*تربت* جیسے شہر میں اس طرح کے واقعات سوالیہ نشان ہیں
یہ فقط ڈکیتی یا واردات نہیں ہمارے *قومی عزت* پر حملہ ہے جسے بلکل بھی برداشت نہیں کیا جائیگا

ایسے بزدلانہ واقعہ کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے
معصوم عورتوں اور بچیوں کو گھر میں گھس کر شھید کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے

ہم متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں
*تربت* کی بچی *برمش* کو انصاف دلانے کے لیئے ہر فورم پر آواز اٹھائینگے
قانون نافز کرنے والے *اداروں* سے اپیل کرتے ہیں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے
اور ملزمان کو عبرتناک سزا دی جائے ـ

تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو *برمش* کو انصاف دلانے کے لیئے اور مجرموں کو سخت سے سخت سزا دلوانے کے لیئے بھر پور آواز اٹھانا چاہیئے

درین اثناء

تربت پولیس نے انتہائی چالاکی سے ڈنک واقعہ کے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر میں دہشت گردی کے دفعات شامل نہیں کئے ہیں. عام لوگوں کو اس بات کا ذیادہ شعور نہیں ہے لیکن وکلا حضرات کو بخوبی علم ہے کہ گزشتہ سال سپریم کورٹ نے اسی دہشت گردی کی بقائدہ تشریح کیا تھا اور اس متعلق حکم بھی جاری کیا تھا جس میں ڈکیتی کے دوران دہشت پھیلانے والے شخص یا اشخاص کے خلاف دہشت گردی کے دفعہ شامل کرنے کا بھی ھکم دیا تھا.
302 , 397, 457 , 34.
تربت پولیس نے یہ درج بالا دفعات ڈالے ہیں جس میں دہشت گردی کا دفعہ شامل نہیں ہے.

Comments

comments