اسلام آباد, ریٹائرڈ سب انسپکٹر محمد ریاض نے گھریلو ناچاکی پر اپنے ہی پسٹل سے فائرکرکے خودکشی کرلی۔

  • IMG-20200529-WA0454.jpg

اسلام آباد,
ریٹائرڈ سب انسپکٹر محمد ریاض نے گھریلو ناچاکی پر اپنے ہی پسٹل سے فائرکرکے خودکشی کرلی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق

وقوعہ تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں پیش آیا۔

پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا

مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔

Comments

comments