بٹگرام میں 7 قتل غصے میں 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرنے والے قاتل کو پولیس نے مار دیا

  • IMG-20200529-WA0224.jpg

ضلع بٹ گرام کے علاقہ پزنگ میں جہانزیب نامی شخص نے اپنے پورے خاندان کو قتل کردیا۔
ملزم نے 4بچے اوردو بیویاں قتل کرکےپوراخاندان ختم کرادیا۔
پولیس اطلاع ملنےپرپہنچ کرملزم کی پولیس پرفائرنگ۔
پولیس کی جوابی کاروائی میں
ملزم ہلاک کرادیاگیا۔
واقعہ میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی۔
زخمی اہلکارہسپتال منتقل کیاگیاہے۔
ہلاک ملزم کےبارےبتایاگیاہےکہ انکاذہنی توازن درست نہیں تھا۔مقامی ذرائع
ہلاک ملزم کادماغی توازن درست تھالیکن گھریلوناچاقی کےبعدیہ واقعہ پیش آیاہے۔پولیس
ملزم نےپولیس پہنچنےپران پربھی فائرنگ کی بعدازاں پولیس کوجوابی کاروائی کرنی پڑی۔بٹ گرام پولیس
پوراواقعہ ہلاک ملزم کاگھرمیں بیوی وبچوں کیساتھ لڑائی کےبعدپیش آیا۔

Comments

comments