وفاقی حکومت نے تمام انٹرنیشنل ایرپورٹس سے بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے دی, ترجمان وزارت ہوابازی

  • IMG_20200529_190712.jpg

کراچی: وفاقی حکومت نے تمام انٹرنیشنل ایرپورٹس سے بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے دی, عبدالستار کھوکھر ترجمان وزارت ہوابازی:کے مطابق
بین الاقوامی فلائٹ آپریشن آج رات 12بجے سے شروع ہوگا، ترجمان: ایئر لائنز کو ایس او پیز کی پیروی کرنا لازمی ہوگا۔ گوادر اور تربت کو چھوڑ کر دونوں قومی اور غیر ملکی ایئر لائنز کو پاکستان کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے چلانے کی اجازت ہوگی۔
ہوائی جہازوں کی جراثیم کشی کو یقینی بنایا جائے،

ایرپورٹس پر سماجی فاصلے کس یقینی بنایا جائے

وفاقی حکومت نےتمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس سے بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے دی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت آج رات 12 بجے سے دی گئی ہے،کراچی: تمام ملکی اور غیر ملکی ایئرلائنزکو بین الاقوامی پروازیں چلانے کی اجازت ہوگی،
بین الاقوامی پروازوں میں شیڈول، نان شیڈول اور چارٹر پروازوں کی اجازت شامل ہے،
بین الاقوامی فلائٹ آپریشن آج رات 12بجے سے شروع ہوگا،
قومی اورغیر ملکی ایئرلائنز کوگوادر اور تربت کے علاوہ تمام بین الاقوامی اڈوں سے پرواز کی اجازت ہوگی
کراچی: ایئرلائنز کو ایس او پیز کی پیروی کرنا لازمی ہوگا،کراچی:ہوائی جہازوں میں جراثیم کش اسپرے اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانا ہوگا،

Comments

comments