ڈی جی رینجرز سندھ کا جائے حادثہ کا فضائی دوره۔

1۔ ڈی جی رینجرز سندھ کا جائے حادثہ کا فضائی دوره۔
2۔ ڈی جی رینجرز سندھ کی جا نب سے ر یسکیو آپر یشن کی فضائی نگرانی۔
3۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری کا طیارہ حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار، متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
4۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ روانہ کردی گنی نھیں۔
5۔ جائے حادثہ پر تعینات سیکٹر کمانڈر کو ریلیف، ریسکیو اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت۔

Comments

comments