حکومت کا لاک ڈاؤن میں 30اپریل تک توسیع کافیصلہ حکومت کاہنر سے متعلق تجارت اور کاروبارکھولنے کا بھی فیصلہ درزی ،حجام ، الیکٹریشن ،مکینک کے کاموں پرپابندی نہیں ہوگی فضائی سفر اور ٹرانسپورٹ پر پابندی برقراررہے گی عوامی اجتماعات ،شادی ہالز اورسینما پرپابندی ہوگی

حکومت کا لاک ڈاؤن میں 30اپریل تک توسیع کافیصلہ
حکومت کاہنر سے متعلق تجارت اور کاروبارکھولنے کا بھی فیصلہ
درزی ،حجام ، الیکٹریشن ،مکینک کے کاموں پرپابندی نہیں ہوگی
فضائی سفر اور ٹرانسپورٹ پر پابندی برقراررہے گی
عوامی اجتماعات ،شادی ہالز اورسینما پرپابندی ہوگی
لاک ڈاؤن مزید 2ہفتے برقرار رکھنےکی منظوری

وفاقی کابینہ کی جانب سے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق جائزہ لیا گیا، اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ کی جانب سے لاک ڈاؤن مزید دو ہفتے برقرار رکھنے کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ 30 اپریل تک توسیع کی حتمی منظوری قومی رابطہ کمیٹی دے گی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کابینہ کی جانب سے ای سی سی، قومی رابطہ کمیٹی سمیت لیجسلیٹیو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کا کنٹرول وائلڈ لائف کے سپرد کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق احساس ایمرجنسی پروگرام کے ایجنٹس کے کمیشن پرایڈوانس انکم ٹیکس کی چھوٹ کی بھی منظوری دی گئی ہے جبکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران ای او بی آئی پی پینشنرز میں اضافے کا معاملہ مؤخر کردیا گیا ہے ۔

اسلام آباد:کوروناوائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کیاگیا، وزیراعظم
ساری دنیا میں لاک ڈاؤن ہوچکےہیں، وزیراعظم عمران خان
ہمیں احساس تھاکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کومشکلات تھیں،وزیراعظم
مجھے سب سےزیادہ فکردہاڑی دارطبقےکی تھی، وزیراعظم عمران خان
لوگوں نے مشکل حالات میں لاک ڈاؤن پر عمل کیا ، وزیر اعظم
لاک ڈاؤن کےباعث چھوٹےدکانداربیروزگارہوگئے،وزیراعظم عمران خان
ہمارےاندازےسےصرف 30فیصدکوروناملک میں پھیلا،وزیراعظم عمران خان
لاک ڈاؤن کےباعث چھوٹےدکانداربیروزگارہوگئے،وزیراعظم عمران خان
کوروناوائرس کسی بھی وقت پھیل سکتاہے،ہم سب کواحتیاط کرناچاہیے،وزیراعظم
ہم نےابھی مزیداحتیاط کرنی ہے،وزیراعظم عمران خان
اگربےاحتیاطی ہوگئی توموجودہ ہیلتھ سسٹم مقابلہ نہیں کرسکےگا،وزیراعظم
اللہ کاشکرہےکہ پاکستان میں ہلاکتیں توقع سےکم ہیں،وزیراعظم عمران خان
لاک ڈاؤن کوآگے لےکرجارہےہیں،وزیراعظم عمران خان
اگلےدوہفتے بھی لاک ڈاؤن رہےگا،وزیراعظم عمران خان
تعلیمی ادارے،سینمااورعوامی مقامات بندرہیں گے،وزیراعظم عمران خان
تعمیراتی شعبے کو آج سے کھول رہے ہیں، آرڈیننس بھی جاری ہوگا، وزیراعظم
شہروں میں آج سے کنسٹرکشن سیکٹر کھول رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان
گندم کٹائی کاسیزن ہے،اس میں رکاوٹیں دورکردی ہیں،وزیراعظم عمران خان
رمضان کےحوالےسےعلماءسےمشاورت کی جائےگی،وزیراعظم
پاکستان کی تاریخ میں تعمیراتی شعبےکیلئے آج تک ایساترغیبی آرڈیننس جاری نہیں ہوا،وزاعظم

Comments

comments