کراچی خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں سود کی قسط نہ دینے پر سود خور کا 70 سالہ بزرگ خاتون پر تشدد

No video URL found.

*کراچی خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں سود کی قسط نہ دینے پر سود خور کا 70 سالہ بزرگ خاتون پر تشدد*

*حبیب اللّه نامی سود خور نے غنڈوں کے ہمراہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں گھس کر خواتین کے ساتھ بدتمیزی*

*تفصیل(کرائم زون رپورٹ اعجاز علی حیدر)*

*کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری کی حدود شاہنواز بھٹو کالونی کی ریہائشی 70 سالہ مقصودہ بی بی زوجہ حاجی شیر محمد سے حبیب اللّه نامی سود خور نے سود کی رقم کی وصولی کیلئے نہ صرف تشدد کا نشانہ بنا ڈالا بلکہ اپنے 12 سے 15 غنڈوں کے ہمراہ چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں گھس کر خواتین کے ساتھ بدتمیزی نماز میں مصروف مقصودہ بی بی کے بیٹے پر ڈنڈوں کی بارش کرتے ہوئے ٹانگ توڑ ڈالی ملزم حبیب اللّه سود خور کی علاقہ پولیس اجمیر نگری کی مکمل حمائیت حاصل ہونے کی وجہ سے خواجہ اجمیر نگری پولیس مدعیہ کو قسط ادا کرنے کی دھمکیاں دینے لگی بصورت مدعیہ مقصودہ بی بی کے بیٹوں کو جھوٹے مقدمات کی دھمکیاں دیتے ہوئے دھکے دیکر تھانے سے نکال دیا بزرگ خاتون دوھایئاں دیتی رہی کہ کرونا کی وجہ سے گھر میں کھانے کو کچھ نہیں قسط کہاں سے دیں 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بزرگ خاتون انصاف کیلئے دربدر مقصودہ بی بی کا حکام بالا سے کاروائی کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ واضح رہے کہ مزکورہ سودخور پہلے بھی گھر میں گھس کر تشدد کر چکا ہے جس کی درخواست تھانہ اجمیر نگری میں جمع ہے*
*رابطہ*
03052316162

Comments

comments