راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، 4 ملزمان سے10ہزار کے قریب پتنگیں، ڈوریں اور گاڑی برآمد،

  • IMG-20200404-WA0305.jpg
  • IMG-20200404-WA0298.jpg

راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی،
4 ملزمان سے10ہزار کے قریب پتنگیں، ڈوریں اور گاڑی برآمد، پولیس

رتہ امرال پولیس نےدوران چیکنگ 4 پتنگ فروشوں کو گرفتار کر کے 9900 پتنگیں، 31 ڈوریں اور گاڑی برآمد کی، پولیس

پتنگ فروش شاہد،شاہ زیب،ذوالفقار سرور اور آفاق راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پتنگیں سپلائی کرتے تھے، پولیس

ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال مرزا شکیل احمد اور ان کی ٹیم نے کی، پولیس

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، پولیس

ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال کی پتنگ فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر ایس ایچ او رتہ امرال اور ٹیم کو شاباش

پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کے احکامات پر کریک ڈاؤن کا حصہ ہے، ایس پی راول ڈویژن

Comments

comments