کوٹلی آزاد جموں کشمیر
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے
کوٹلی: تھانہ ناڑ کی حدود میں گائوں نلہ ڈگار میں 14 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی۔
کوٹلی:بااثر ملزمان نےصرف 3 لاکھ کے عوض معاملہ دبا دیا۔
کوٹلی: نلہ ڈگار آزاد جموں کشمیر کے اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین کا حلقہ انتجاب کا پسماندہ ترین علاقہ بتایا جاتا ہے۔
کوٹلی: ملزم واصف رزاق اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بہن کی بیماری کا بہانہ بنا کر لڑکی کو ساتھ لےگیا۔
کوٹلی: چار ملزمان نے ملکر مبینہ 14 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
کوٹلی: بااثر ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے سے مقامی پولیس گریزاں ہے،شہری
کوٹلی: وزیر اعظم ،چیف سیکرٹری،آئی جی آزاد جموں کشمیر واقعہ کا فوری نوٹس لیکر متاثرہ خاندان کو انصاف دلوائیں،شہری۔