مہمند۔ ہیڈ کوارٹر وزیراعظم کے لئے سجائے گئے جلسہ گاہ میں دھکم پیل مہمند۔ واقعہ میں ایک بچے سمیت نو افراد زخمی ہسپتال ذرائع

  • Screenshot_20200309-174850_Twitter.jpg
  • 20200309_175912.jpg

مہمند۔ ہیڈ کوارٹر وزیراعظم کے لئے سجائے گئے جلسہ گاہ میں دھکم پیل

مہمند۔ واقعہ میں ایک بچے سمیت نو افراد زخمی ہسپتال ذرائع

مہمند۔۔ زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو غلنئی منتقل کر دیا گیا

مہمند۔۔ سات معمولی زخمیوں کی علاج جاری ہے ہسپتال زرائع

مہمند۔۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جن کو طبی امداد دینے بعد پشاور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا

Comments

comments