راولپنڈی پولیس کی بڑی کاروائ، بینکوں کے اے ٹی ایم پر وارداتیں کرنے والا دو رکنی گینگ گرفتار،

No video URL found.

راولپنڈی پولیس کی بڑی کاروائ، بینکوں کے اے ٹی ایم پر وارداتیں کرنے والا دو رکنی گینگ گرفتار،

ملزمان نے چند روز قبل نیو ٹاؤن کے علاقہ میں اے ٹی ایم پر واردات کے دوران شہری ارسلان پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،

ملزمان اسلحہ کی نوک پر اے ٹی ایم مشینوں پر شہریوں سے وارداتیں کرتے تھے،

ملزمان ڈکیتی راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں،

گرفتار ملزمان سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات متوقع ہیں،
img-20200225-wa0048
گینگ کی گرفتاری پولیس کے لئے ایک چیلنج تھا جس پر ایس پی راول راۓ مظہر اقبال، اے ایس پی نیوٹاون, ایس ایچ او نیو ٹاؤن اور ٹیم نے انتھک محنت کے بعد ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،

ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل منتقل کیا جاۓ گا، شناخت پریڈ کے بعد تفتیش کے عمل کو آگے بڑھایا جاۓ گا،

سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی طرف سے مطلوب ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی راول، اے ایس پی نیوٹاون، ایس ایچ او نیو ٹاؤن اور ٹیم کو شاباش

Comments

comments