لاہور ہائیکورٹ میں موبائل فون سگنلز کی عدم دستیابی کیخلاف درخواست پر سماعت

  • IMG_20200228_193349.jpg

لاہور ہائیکورٹ میں موبائل فون سگنلز کی عدم دستیابی کیخلاف درخواست پر سماعت

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی

عدالت نے موبائل فون کمپنیوں اور محکمہ ماحولیات کو ٹرنر روڈ پر ٹاور نصب کرنے سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا

جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی

موبائل فون کمپنیاں ٹرنر روڈ پر ٹاور نصب کریں گی، وکیل موبائل کمپنیز

ٹاور کی تنصیب پر آنے والے اخراجات موبائل کمپنیاں ادا کریں گی، وکیل موبائل کمپنیز

موبائل کمپنیاں 2 مارچ کو محکمہ ماحولیات، پی ٹی اےباور متعلقہ اداروں کو درخواستیں دیں، عدالت

لاہور ہائیکورٹ میں موبائل فون سگنلز کی عدم دستیابی کے باعث وکلاء اور سائلین کو دشواری کا سامنا ہے، درخواستگزار

موبائل کمپنیوں کو سگلنز کی دستیابی کا حکم دیا جائے، استدعا

کیس کی آئندہ سماعت 6 مارچ تک عدالت میں موبائل ٹاور شروع کرنے کی رپورٹ داخل کریں

Comments

comments