لاہور :لاہور ہائی کورٹ میں سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف متفرق درخواست پر سماعت

  • FB_IMG_1582899344578.jpg

لاہور :لاہور ہائی کورٹ میں سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف متفرق درخواست پر سماعت

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کہ درخواست پربڑا حکم جاری کردیا

لاہور :عدالت نے درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 مارچ جواب طلب کر لیا

لاہور :عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی اور صوبائی حکومت کےذمہ داروں کو ریکارڈ سمیت ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی

لاہور :بادی النظر میں پورے ہسپتالوں میں سرجیکل ماسک غائب ہیں، عدالت

لاہور :انسپکشن ٹیمیں بنا دی گئیں ہیں، سرکاری وکیل

لاہور :چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ نے درخواست پر سماعت کی

لاہور :لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

لاہور :سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں غیر آئینی طور پر اضافہ کر دیا گیا ہے،موقف

لاہور :کرونا وائرس کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ،موقف

لاہور :سرجیکل ماسک کی قیمتوں 80 روپے سے بڑھ کر 480 سے 1000 روپے تک پہنچ گئی ہے،موقف

لاہور :ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ماسک کی دستیابی کو یقینی بنائے،موقف

لاہور :عدالت زخیرہ اندوزں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا حکم دے،استدعا

Comments

comments