معروف گلوکارہ ماہ جبین قزلباش ایل آر ایچ میں انتقال کر گئی.

  • IMG-20200227-WA0016.jpg

پشاور. معروف گلوکارہ ماہ جبین قزلباش ایل آر ایچ میں انتقال کر گئی.

پشاور. وہ تقریبا دو مہینے ایل آر ایچ کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج رہیں.

پشاور. ان کو دو مہینے پہلے دل کا دورا پڑنےپر ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا.

پشاور. ایل آر ایچ کے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان نے مہہ جبین کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

پشاور. ایل آر ایچ انتظامیہ اور ڈاکٹرز نے علاج معالجے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی لیکن وہ جانبر نا ہو سکی.

پشاور. ان کی جسد خاکی کو ایمبولینس کے زریعے ان کے گھر روانا کر دیا گیا ہے.

Comments

comments