افضل گرو اور مقبول بٹ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو

  • AE047AE5-F59A-45F8-ACCD-890A4FB20ACC.jpeg

افضل گرو اور مقبول بٹ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو
شہداء نے اپنے خون سے تحریک آزادی کشمیر کی آبیاری کی ہے، علی رضا سید
شہید افضل گرو اور شہید مقبول بٹ کشمیری قوم کے دو عظیم سپوت ہیں، علی رضا سید
غاصب بھارت نے ان شہداء کے اجساد کو بھی جیل میں مقید کر رکھا ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو بھارتی حکومت دونوں شہداء کے اجساد کو ان کے وارثین کے حوالے کرے، علی رضا سید کا مطالبہ. عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرواکر مسئلہ کشمیر کا پایدار حل تلاش کرے، کشمیرکونسل ای یو

Comments

comments