ڈیڑھ سال قبل گھر والوں کی مرضی کیخلاف کورٹ میریج کرنے والی شازیہ انصاف کیلئے سرگرداں

No video URL found.

کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری تھانے کی حدود میں حوّا کی بیٹی انصاف کی منتظر

ڈیڑھ سال قبل گھر والوں کی مرضی کیخلاف کورٹ میریج کرنے والی شازیہ انصاف کیلئے سرگرداں


کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری تھانے کی حدود میں گھر والوں کی مرضی کیخلاف شادی کرنے والی شازیہ کو شادی کے چند دن بعد ہی ایک کمرے میں بند کردیا گیا کام کیلئے باہر نکالتے اور پھر تالا لگا دیتے احتجاج کرنے پر برادری کے سربراہ غلام علی کے کہنے پر شوہر اسکا کزن عبدل اور دیگر تشدد کرتے کسی کو کچھ بتانے پر گھر والوں سمیت جھوٹے مقدمے میں جیل بھیجنے کی دھمکی دی جاتی ڈر کے مارے ڈیڑھ سال تک برداشت کیا اسی دوران سات ماہ کی بیٹی پیدا ہوئی تاہم شوہر اور اسکے گھر والوں کو ترس نہ آیا تین دن قبل شازیہ نے پولیس 15 پر کال کی جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے آکر تالا توڑ کر شازیہ کو باہر نکالا جس کے بعد سے شازیہ نے اجمیر نگری پولیس تھانے کی چکر لگاتی رہی مگر کچھ سنوائی نہ ہوئی تو حصولِ انصاف کیلئے سوشل میڈیا کا سہارہ لے لیا 03478352338 شازیہ

Comments

comments