گلگت میں برفانی تودوں سے 7 افراد شہید ہوئے ہیں۔ ۔

  • IMG-20200115-WA0285.jpg

گلگت:صوبائی حکومت برف باری سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی میں کوشاں ہے،ترجمان گلگت بلتستان حکومت

گلگت:اللہ کا شکر ہے جانوں کا نقصان نہیں ہوا،ترجمان

گلگت:روڈ انفراسٹرکچر اور املاک کا نقصان گلگلت میں زیادہ ہوا ہے،فیض اللہ فراق

گلگت:بالائی علاقوں میں تاحال برف باری کا سلسلہ جاری ہے، فیض اللہ فراق

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے رابطہ بحالی کیلئے تمام وسائل بروے کار لانے کا اعلان کیا ہے، فیض اللہ فراق

گلگت:وفاقی امور کشمیر اور وزیر اعظم کی جانب سے گلگت بلتستان کے نقصانات پر خاموشی لمحہ فکریہ ہے،ترجمان

گلگت:وزیر اعلی گلگت بلتستان نے بلوچستان اور کشمیر میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، ترجمان

گلگت:وزیر اعظم کشمیر کی بعد بلوچستان اور گلگت بلتستان کا بھی دورہ کریں،
ترجمان وزیراعلی فیض اللہ فراق
گلگت۔ سخت موسم اور برف باری دیامر ریجن میں تعطیلات بڑھا دی گئی۔۔۔ فیض اللہ فراق۔

گلگت۔ سکولوں کی تعطیلات 15 جنوری تک تھی۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت ۔

گلگت۔ اب موسمی شدت اور ایمرجنسی کے بعد تعطیلات 31 جنوری تک ہوں گی۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت۔

گلگت۔ دیامر ریجن میں سکول فرسٹ فروری سے کھل جائیں گے۔۔ ترجما گلگت۔ جب تک موسم صاف نہیں مسافر سفر سے اجتناب کرے۔۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت۔

گلگت۔ حکومت سڑکوں کو بحال کرنے کیلئے تمام وسائل بروے کار لا رہی ہے۔۔ فیض اللہ فراق۔

گلگت۔ شدید برف باری روڈ بحالی میں رکاوٹ ہے۔۔ فیض اللہ فراق۔

گلگت۔ بالائی علاقوں بشمول سکردو روڈ سفری مشکلات کا باعث ہے۔۔ فیض اللہ فراق گلگت۔ صوبہ بھر میں برفانی تودوں سے 7 افراد شہید ہوئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت۔

گلگت۔ ایک خاتون اور بچہ سمیت 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔۔ فیض اللہ فراق

Comments

comments