فردوس عاشق سمیت وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی چیلنج فرخ نواز بھٹی نے تعیناتی چیلنج کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ

فردوس عاشق سمیت وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی چیلنج
فرخ نواز بھٹی نے تعیناتی چیلنج کر دی

ذلفی بخاری ، نعیم الحق ، ثانیہ نشتر سمیت تمام معاونین خصوصی کی تعیناتی چیلنج کی گئی

معاونین خصوصی وفاقی اور وزیر مملکت کے برابر اختیار استعمال کر رہے ہیں، درخواست

کس قانون کے تحت ویز اعظم نے ان معاونین کو اختیارات دئیے؟ درخواست

وزیر اعظم آفس سے جواب طلب کیا جائے، ددخواست
معاونین خصوصی کو کام سے روکنے کے احکامات جاری کیے جائیں، درخواست

نیب کو وزیراعظم اور تمام معاونین کیخلاف انکوائری کا حکم دیا جائے، درخواست
وزیراعظم عمران خان کے تمام معاونین خصوصی کی تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنچ*

*نعیم الحق، فردوس عاشق اعوان، ندیم افضل، علی نواز اعوان کی تعیناتیاں چیلنچ کی گئیں*

*وزیراعظم کے 15 اسپیشل اسسٹنٹس کے تعیناتیاں چیلنچ*

*درخواست میں وزیراعظم عمران خان سمیت تمام معان خصوصی فریق*

*زلفی بخاری، شہزاد اکبر معید یوسف، عثمان ڈار کی تعیناتی چیلنچ*

نعید یوسف امریکہ کے مختلف تھینک ٹینکس کے ساتھ کام کرچکے ہیں، درخواست

معید یوسف کی تعیناتی ملک کے مفاد کے برعکس ثابت ہوسکتی ہے، درخواست

درخواست ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فرخ نواز بھٹی کی جانب سے دائر کی گئی

رولز آف بزنس 1973 کے رول 4(6) کے مطابق وزیراعظم کے پاس معان خصوصی تعینات کرنے کا اختیار ہے، درخواست

معاونین خصوصی کو فیڈرل منسٹر یا اسٹیٹ منسٹر کا درجہ خلاف قانون دیا گیا، درخواست

کسی بھی معان خصوصی کی تعیناناتی آئین پاکستان کے آرٹیکل 92 کے تحت نہیں کی گئی، درخواست

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو وفاقی وزیر اور وزیرمملکت کا درجہ غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا

وزیراعظم عمران خان اور کیبنٹ ڈویژن کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا

نیب کو تمام فریقین کیخلاف کاروائی کا حکم دیا جائے، استدعا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس لبنی سلیم پرویز نے سماعت کی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا

تین فروری کو کیس کی سماعت کریں گے، جسٹس عامر فاروق

معاونین کو وفاقی وزیر اور وزیر مملکت کے اختیارات دیے گئے، وکیل درخواست

معاون خصوصی کو وفاقی وزیر یا وزیر مملکت کا اسٹیٹس نے دیا جاسکتا، وکیل

یہ کھلم کھلا قانون کی خلاف ورزی ہے، وکیل درخواست گزار

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو کام سے روکا جائے، وکیل درخواست گزار کی استدعا ..فرخ نواز بھٹی کی جانب سے درخواست جی ایم چوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی

Comments

comments