*داتا دربار لاھور علی بابا بیکری پر دوران ڈکیتی ڈاکو ہلاک

  • IMG-20200114-WA0530.jpg
  • IMG-20200114-WA0531.jpg

*داتاimg-20200114-wa0531 دربار لاھور علی بابا بیکری پر دوران ڈکیتی ڈاکو ہلاک*

تفصیلات کیمطابق دو ڈاکوؤں نے علی بابا بیکری پہ ڈکیتی کی اور باہر نکلے تو کانسٹیبل الیاس کو دیکھ کر فائر کیا جس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو موقعہ پہ ہلاک ہو گیا اور دوران فائرنگ ایک راہ گیر بھی زخمی ہوا ہے

Comments

comments