؛تحریم شاہ: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو شادی کی تقریب میں تھپڑ مار دئیے

No video URL found.

img-20200105-wa0260فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو بھی تپھڑ رسید کردیا۔

‏لاہور:بیدیاں روڈ محسن لغاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ بنا میدان جنگ

لاہور:وفاقی وزیر فواد چوہدری نے معروف ٹی وی اینکر مبشر لقمان کو تھپر دیں مارا،ذرائع

لاہور:دونوں میں سنگین نتائج کی دھمکیاں اور گالم گلوچ بھی ہوئی،ذرائع

لاہور:دعوت ولیمہ میں شریک لوگوں نے معاملہ رفعہ دفعہ کروایا

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اینکر مبشر لقمان کو تھپڑ مار دیا۔
دونوں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما محسن لغاری کے صاحب زادے کی دعوت ولیمہ میں شریک تھے وجہ حریم شاہ تھی

ولیمے میں شریک ایک دوست سے بات ہوئی ہے ابھی اسکا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو تھپڑ مارا ہے جسکے گواہ تمام مہمان ہیں
فواد چوہدری مبشر کو مار کہ ولیمے میں موجود رہے
مبشر لقمان اس کی بعد آگئے سی ایم اور گورنر کے پاس اور انکی شکایت کی
بزدار صاحب اور گورنر صاحب بیچارے کیا کرتے پھر
سی ایم نے تو زیادہ دھیان نہیں دیا لیکن گورنر صاحب نے فواد کی دلجوئی کی 😬
محسن لغاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں فواد چودھری اورایک ٹی وی اینکر میں جھگڑا،ذرائع
لاہور:جہانگیر ترین،اسحاق خاکوانی اور فواد چودھری بات چیت کررہے تھے،ذرائع
لاہور:ٹی وی اینکر کے آتے ہیں فواد چودھری کا ان سے جھگڑا ہوگیا،ذرائع
لاہور:ٹی وی اینکر نےحریم شاہ سے متعلق فواد چودھری پر الزام لگایا تھا،ذرائع
لاہور:فواد چودھری نے ٹی وی اینکر کو تھپڑا مارا جس کے بعددونوں گتھم گتھا ہوگئے،ذرائع
لاہور:تقریب میں موجود شخصیات نے دونوں میں بیچ بچاو کرایا،ذرائع
لاہور:فواد چودھری نےپہلے بھی فیصل آباد میں ایک تقریب میں ایک ٹی وی اینکرکو تھپڑماراتھا،ذرائع

Comments

comments