الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کی لڑائی میں طفیل نامی طلباء جاں بحق، یونیورسٹی میں حالات کشیدہ

No video URL found.

اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کی لڑائی میں طفیل نامی طلباء جاں بحق، یونیورسٹی میں حالات کشیدہ
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی جھگڑا/ ٹیکرز
screenshot_20191212-235300_twitter
اسلام آباد،انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلباء اور ائی یو ایس ایف کے درمیان جھگڑا

اسلام آباد، جھگڑے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی
آسلام اباد، اسلامی جمعیت طلبہ کے 3 کارکنان کو گولیاں لگی ہے،
اسلام آباد، ایمبولنس موقع پر پہنچ گئ ہے اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال روانہ کردیا ہے۔
screenshot_20191212-235344_twitter
اسلام آباد، اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے ایکسپو چل رہا تھا کہ ائی یو ایس ایف کے کارکنان حملہ آور ہوئے،

اسلام آباد، جھگڑے میں آئی یو ایس ایف کے بھی طالب علم زخمی ہوئے ہیں۔

اسلام آباد، جھگڑے کی وجہ ہاسٹل میں رہائش پذیر طلباء میں شدید خوف و ہراس

اسلام آباد، ایکسپو میں جھگڑا اور پستول سے فائرنگ انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، طلباء

جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق

screenshot_20191212-235550_twitter
اسلام آباد کی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے پروگرام پر حملہ کی مذمت کرتے ہیں

اسلامی یونیورسٹی میں جمعیت کا ایجوکیشن ایکسپو جاری تھا

حملے کے وقت نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ خطاب کر رہے تھے ۔
فائرنگ سے چار اور پتھراؤ سے جمعیت کے 7 طالب علم زخمی ہوئے ہیں
screenshot_20191212-235659_twitter
حملے کے دوران نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ بالکل محفوظ رہے

انتظامیہ اور پولیس حملہ آوروں کے خلاف فوری کاروائی کرئے
screenshot_20191212-235726_twitter

Comments

comments