وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا سپین میں ایکو سسٹم ریسٹوریشن فنڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب ۔

  • IMG-20191212-WA0105.jpg

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا سپین میں ایکو سسٹم ریسٹوریشن فنڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب ۔

پاکستان نے گزشتہ چند سالوں میں بہت ساری کامیابیاں حاصل کی ہیں

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے مینگرووز کور کو بڑھایا ہے

ہم جانوروں کی تین نایاب نسلوں کو واپس لائے ہیں جن میں اڑیال, انڈس ڈولفن اور مار خور شامل ہیں

ہم نے میرین پروٹیکٹڈ ایریاز دریافت کئے ہیں اور ایک مزید ڈھونڈ رہے ہیں

ہم نے بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کا آغاز کیا اور اسے کامیابی سے مکمل کیا ۔۔

پاکستان دنیا کا پانچواں ملک ہے جو سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے موسمیاتی تبدیلیوں سے

ہم بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں, لیکن فنڈز کی عدم دستیابی رکاوٹ ہے , اس لئے ہم چاہ رہے ہیں کہ اس مسئلہ میں دوسرے ممالک ہماری مدد کریں

ہم اس فنڈ کو نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پروگرام میں شامل کر رہے ہیں ,اس پروگرام میں پہلے بھی فنڈز موجود ہیں۔۔

Comments

comments