کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا 6 سالہ بچہ مرگیا

No video URL found.

اوسی
لاڑکانہ کے قریبی گائوں حبیب بگھیو کے رہائیشی 6 سالا حسنین بگھیو کے جانبحق ہونے کی اطلاع ملتے ہی گائوں میں سوگ کی فضا قائم ہوگئی عزیز و اقارب سمیت اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ اقبال تنیو لواحقین سے افسوس کا اظہار کرنے گائوں پہنچے

وی او
ایک ماہ قبل گائوں حبیب بگھیو میں سگ گزیدگی کا شکار ہوکر زخمی ہونے والے 6 سالا حسنین بگھیو کی ہلاکت کی اطلاع ملتے ہی گائوں میں صف ماتم بچھ گئی تاہم لواحقین سے افسوس کا اظہار کرنے کیلیے آئے اسسٹنٹ کمشنر کے گائوں میں پہنچتے ہی گائوں میں کئی سالوں بعد صفائی ستھرائی مہم بھی شروع ہوگئی جبکہ میڈیا سے باتچیت کرتے ہوئے اقبال تنیو کا کہنا تھا کہ حسنین بگھیو کے جانبحق ہونے کا افسوس ہے سندھ حکومت نے مکمل اور ہر ممکن تعاون کیا دیہاتوں میں لوگ رکھوالی کیلیے کتے خود پالتے ہیں تاہم دیہی علاقوں سے ہی زیادہ ڈاگ بائیٹ کے کیسز رپورٹ ہورے ہیں کتا مار مہم شروع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کمشنر آفس میں قائم اینٹی ریبیز ویکسین سینٹر کے انچارج ڈاکٹر نورالدین قاضی کا کہنا تھا کے رواں برس 27 ہزار کے قریب ڈاگ بائیٹ کیسز صرف لاڑکانہ ضلع میں رپورٹ ہوئے تاہم سوال پوچھنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے اس تعداد کو غلط قرار دیا دوسری جانب علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے حسنین بگھیو واقع کے بعد بھی علاقے کتامار مہم کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے گائوں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کتے مارے ابھی بھی بڑی تعداد میں کتے موجود ہیں جو کہ حملا آور ہوتے رہتے ہیں حسنین بگھیو ایک ماہ تک این آئی سی ایچ کراچی میں زیر علاج رہا گزشتہ دو ہفتوں سے شدید انفیکشن کی زد میں تھا حسنین بگھیو کی تدفین آج گائوں حبیب بگھیو میں کی جائے گی۔

لاڑکانہ۔ گائوں حبیب بگھیو کے 6 سالہ حسنین بگھیو کے والد غلام حسین بگھیو کی میڈیا سے بات چیت

لاڑکانہ۔ کراچی میں بچے کا علاج بہتر ہو رہا تھا ڈاکٹر سرجری کے لئئ بھی تیاری کررہے تھے۔ والد غلام حسین بگھیو

لاڑکانہ۔ حسنین بگھیو کراچی ہسپتال میں مسلسل وینٹی لیٹر پر تھا مگر زندگی نے اس کا ساتھ نہ دیا

لاڑکانہ۔ دوران علاج حسنین بگھیو کی طبیعت بدستور خراب رہی دوران علاجج وہ دم توڑ گیا۔ والد غلام حسین بگھیو

لاڑکانہ۔سندہ سرکارکی جھوتی دعوائیں ہوامیں دم توڑ گئی

لاڑکانہ سائین سرکار وزیر اعلیٰ سندھ نے تیس ہزار اور گورنر سندھ نے پچاس ہزار روپے اور سہیل انور سیال نے بھی 25 ہزار کی مالی مدد کی۔ والد غلام حسین بگھیو

لاڑکانہ کچھ دیر میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی کمشنر لارکانہ سمیت اہم سیاسی سماجی و سول سوسائٹی سریک ہونگیں

لاڑکانہ۔ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت اور وزیر اعلی سندہ کی نااہلی کے پول کھل گئے

Comments

comments