فکس اٹ حیدرآباد کے کارکنان پر حملے

  • IMG-20191210-WA0097.jpg

فکس اٹ ٹکرز / اسامہ شیخ

فکس اٹ کے سینئر ممبر اسامہ شیخ کا فکس اٹ حیدرآباد کے کارکنان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت۔

حیدرآباد آٹو بھان روڈ پر سڑک کی مرمت تین دن سے جاری تھی۔ جنرل سیکریٹری فکس اٹ طحہ

پیپلز پارٹی کے کارکنان کا فکس اٹ کے کارکنان پر حملہ افسوسناک ہے، اسامہ شیخ

پیپلز پارٹی اپنے کارکنان کے ذریعے عوام کے حقوق کی آواز کو دبا نہیں سکتی، اسامہ شیخ

فکس اٹ حیدرآباد کے متعدد کارکنان شدید زخمی ہے اسامہ شیخ

حملے میں ملوث پیپلز پارٹی کے کارکنان کی غنڈہ گردی کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جائے، اسامہ شیخ

Comments

comments