بنوں ہسپتال میں ڈاکٹروں کے درمیان ہاتھاپائی سینئر میڈیکل آفیسر کی ہاوس جاب ڈاکٹروں نے پٹائی کی

  • IMG-20191210-WA0179.jpg
    بنوں :ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں ڈاکٹروں کے درمیان ہاتھاپائی

    سینئر میڈیکل ڈاکٹر یونس نزیر کو ایچ او (ہاوس جاب) ڈاکٹروں نے پٹائی کی

    :ڈاکٹروں کی طرف سے ایچ او (ہاوس جاب) ڈاکٹرز کی ہسپتال میں چیک اپ کرنے پر پابندی کا مطالبہ

    :صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی نفری ہسپتال پہنچ گئی

    :ایم ایس دفتر میں سینئر ڈاکٹروں کی ہنگامی میٹنگ جاری

    Comments

    comments