شاہ محمود قریشی کی ترک صدر رجب طیب اردوان اور عالمی شخصیات سے ملاقاتیں

  • IMG-20191209-WA0418.jpg
  • IMG-20191209-WA0417.jpg
  • IMG-20191209-WA0421.jpg
  • IMG-20191209-WA0420.jpg

: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران امریکہ کی قائم مقام معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سے ملاقات

دوران ملاقات پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ تجارت سے متعلقہ امور تبادلہ خیال کیا گیا

کےتحت افغانستان پاکستان تجارت و سرمایہ کاری ورکنگ گروپ، موجود ہے جو دو طرفہ تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کریگا مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان، جنوری 2020 میں کابل میں متوقع اپےپس اجلاس کا منتظر ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان افغانستان کی تعمیر و ترقی کیلئے امریکہ کے ساتھ معاونت کیلئے تیار ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

ہمیں بھرپور توقع ہے کہ امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات سے انٹرا افغان مذاکرات کی راہ ہموار ہو گی اور نتیجتاً افغانستان میں امن کی شمع روشن ہو گی مخدوم شاہ محمود قریشی
: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات

دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو پاکستانی قیادت کی طرف سے تہنیتی پیغام پہنچایا

وزیر خارجہ نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے انعقاد، بھرپور میزبانی اور پرتپاک خیرمقدم پر ترک صدر کا خصوصی شکریہ ادا کیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارتی مظالم کے خلاف آپ کی آواز نے نہتے کشمیریوں کو بے پناہ حوصلہ دیا مخدوم شاہ محمود قریشی

ترک صدر نے وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
img-20191209-wa0417

img-20191209-wa0421

img-20191209-wa0420 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات

دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے انعقاد اور بھرپور میزبانی پر اپنے ترک ہم منصب کا شکریہ ادا کیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارتی جبرو استبداد کے خلاف آواز بلند کرنے پر ترک صدر رجب طیب اردگان اور ترک حکومت کے شکرگزار ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

دونوں وزرائے خارجہ خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے پر اتفاق

Comments

comments