بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے ….. آئی ایس پی آر کے اس نغمہ کے خالق…

  • IMG-20191204-WA0066.jpg

بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے …..
آئی ایس پی آر کے اس نغمہ کے خالق…

ہنزہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے آفیسر لیفٹننٹ کرنل خوش آمدین ایک سال کی طویل علالت کے بعد اس جہانِ فانی سے رخصت ہوگئے , ان کی نماز جنازہ گذشتہ کل رحیم آباد ہنزہ میں ادا کی گئی
اِنّا للہ وَ اِنّا اِلَیہِ راجِعُون

مرحوم بھٹائی رینجرز غالباً 71 ونگ لانڈھی کراچی کی بھی کمان کرچکے تھے, ان سے ملاقات کے کافی مواقع ملے تھے, انتہائی وضع دار اور نفیس انسان تھے اور اپنے پروفیشن سے انتہائی مخلص تھے

اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں , آمین ..!!!

Comments

comments