لاہور میں ایک نیا کارنامہ سامنے آگیا مسجد میں نمازی کا جوتا چوری جس کی مالیت ایک لاکھ روپے بتائی جارہی ہے

  • IMG-20191204-WA0065.jpg

لاہور میں ایک نیا کارنامہ سامنے آگیا
مسجد میں نمازی کا جوتا چوری جس کی مالیت ایک لاکھ روپے بتائی جارہی ہے اور آپ خود دیکھ سکتے ہیں اس ایف آئی آر میں جس ملک میں لوگ ایک لاکھ روپے کا جوتا پہنتے ہو وہ ملک کبھی غریب ہو سکتا ہے

Comments

comments