_سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی جانب سے جاری کردہ بیان ملاحظہ فرمائیں_
چکر آنے کے بعد بے ہوش ہوا تو مجھے اسپتال پہنچا دیا گیا – پرويز مشرف
میری طبیعت بہت خراب ہے، اسپتال آنا لگا رہتا ہے – پرويز مشرف
امید ہے مجھے عدالت سے انصاف ملے گا – پرويز مشرف
کیس میں زیادتی ہورہی ہے، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا – پرويز مشرف
عدالت میں میری وکیل کو بھی نہیں سناجارہا – پرويز مشرف
کیس میں میری سنوائی نہیں ہورہی – پرويز مشرف
جنگیں لڑ چکا ہوں، ملک کی دس سال خدمت کی – پرويز مشرف
غداری چھوڑیں، میں نے ملک کے لئے بہت خدمات انجام دیں – پرويز مشرف
میری نظر میں آئین شکنی کیس بےبنیاد ہے – پرويز مشرف
اگر کمیشن میرا بیان لے تو عدالت میں اس کی بات سنی جائے – پرويز مشرف
طبیعت خراب ہے، کیس میں کمیشن میرا بیان ریکارڈ کرے – پرويز مشرف