اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات

No video URL found.

اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات
زرداری ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں نیر بخاری اور فرحت اللہ بابر بھی موجودتھے
ایمل ولی خان نے بلاول بھٹو زرداری سے آصف زرداری کی صحت سے متعلق دریافت کیا
دونوں سیاسی رہنمائوں کا نئے اضلاع اور خیبرپختونخوا میں قائم حراستی مراکز پر گہری تشویش کا اظہار
دونوں رہنمائوں نے خیبرپختونخوا کے معاشی وسائل قبضے میں لینے کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی مذمت کی
ملاقات میں ضم اضلاع کے عوام کے جائز معاشی حقوق کے تحفظ کے لئے لائحہ عمل پر غور کیاگیا
حراستی مراکز کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں،ایمل ولی خان
نئے اضلاع منزل بل کے خلاف بھرپور مزاحمت کرینگے،قانونی کارروائی پر بھی غور جاری ہے،ایمل ولی خان
ترقی پسند سیاسی جماعتوں کو جمہوریت اور بنیادی انسانی حقوق کا ایجنڈا آگے لے کر بڑھنا چاہئیے،بلاول بھٹو زرداری
امید ہے کہ سپریم کورٹ بہت جلد حراستی مراکز کے حوالے سے پٹیشن کا فیصلہ سنادے گی، بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری کو اپنے معالج کی سہولت نہ دینا ناانصافی ہے،ایمل ولی خان
آصف علی زرداری کو طبی سہولیات فوری طور پر دی جائے،صوبائی صدر اے این پی
سابق صدر پہلے بھی11سال جیل کاٹ چکے ہیں،کچھ ثابت نہیں ہوگا،ایمل ولی خان
آصف علی زرداری کو جون سے جیل میں رکھا گیا ہے،ریفرنس ابھی تک شروع نہ ہوسکا،ایمل ولی خان
آصف زرداری اور سیاسی اتحادیوں کو اٹھارویں ترمیم کی سزا دی جارہی ہے،ایمل ولی خان
ملاقات میں ملک میں جاری یکطرفہ احتساب کی مذمت کی گئی
جمہوریت کی اصل شکل کی بحالی تک متحدہ جدوجہد جاری رکھی جائیگی،دونوں رہنمائوں کا عزم

Comments

comments